: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے مشہور کالم نویس، طنز نگار اور ڈرامہ نویس تارک مہتہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں مسٹر مودی نے کہا کہ مشہور ڈرامہ نویس اور
طنز نگار
تارک مہتہ نے زندگی بھر طنز نگاری اور کالم کا ساتھ نہیں چھوڑا۔وزیراعظم نے کہا کہ مجھے تارک مہتہ جی سے کئی بار ملنے کا موقع ملا جب
انہیں پدم شری سے نوازا گیا تھا تب بھی ان سے ملنے کا موقع ملا۔